پاکستانتازہ ترین

ممتاز ساسیتدان شیر افگن نیازی انتقال کر گئے۔

میانوالی(نمائند پاک نیوز) پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورڈاکٹر شیر افگن نیازی طویل علالت کے بعدمیانوالی میں انتقال کرگئے۔ ڈاکٹرشیر افگن نیازی 6ماہ سے جگر کے کینسر میں مبتلاتھے تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں 6روز قبل اسپتال منتقل کیا گیا تھا جب کہ وہ گزشتہ 4روز سے نیم بے ہوشی کی حالت میں تھے۔ شیر افگن نیازی پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب کے شہر میانوالی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ،خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے وہ آج دوران علاج انتقال کرگئےہیں۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم:پولیس کا قماربازوں پرریڈ ،داوؤ پرلگی بھاری رقم برآمد،تھانیداربادشاہ نے رقم خرد بردکرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker