پاکستانتازہ ترین

سلالہ واقعے پر معافی کے مطالبے پر قائم ہیں، شیری رحمن

شکاگو(نمائندہ خصوصی) امریکا میں پاکستانی سفیرشیری رحمن کا کہنا ہے کہ سلالہ واقعے پر معافی کے مطالبے پر قائم ہیں،کئی ماہ سے نیٹو سپلائی بند کر رکھی ہے ۔شکاگو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیری رحمن کا کہنا تھا کئی ماہ سے نیٹو سپلائی بند کر رکھی ہے، نیٹو سپلائی کی بحالی پر مذاکرات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  مولاناسمیع الحق کی نوازشریف کوآئی جےآئی طرزکےاتحاد بنانےکی پیشکش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker