شکار پور(مانیٹرنگ سیل)گڑھی یاسین کے قریب مسافر ویگن کیرتھر نہر میں گر گئی جس میں سوار تمام افراد ڈوب گئے جنہیں بچانے کیلئے ادادی تیمیں پہنچ گئی ہیں تاہم پولیس نے دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس ویگن میں 22مسافر سوار تھے ۔