علاقائی

شکارپور:جرگہ کے حکم پرخاتون قتل ،ڈی اسی پی اور ایس ایچ او معطل

شکار پور(مانیٹرنگ ڈیسک)شکارپورمیں جرگے کے حکم پرخاتون کوفائرنگ کرکے قتل کردیاگیا،وزیرداخلہ سندھ نے واقعے پر ڈی ایس پی اورایس ایچ اوکومعطل کرکے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔وزیرداخلہ سندھ منظور حسین وسان نے خواتین کوکاری قراردینے پرآئی جی سے رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ شکارپورواقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کابھی حکم دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ مراد جمالی:صوبائی سیکریڑی صحت عبدالصبورکاکڑکا ضلعی ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی کا دورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker