تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

موبائل فون چارج کریں جوتوں سے

shoes mobile chargerاب موبائل فون کرنا بجلی کا نہیں بلکہ آپ کے پیروں کا کام ہوگا، یعنی اب آپ کے جوتے کریں گے اسمارٹ فونز کو چارج۔ جی ہاں امریکا کی رائس یونیورسٹی کے طالبعلموں نے ایسا جوتا تیار کرلیا ہے جو موبائل فون چارج کرنے کا کام کرتا ہے۔ یہ جوتا ہمارے ہر قدم سے پیدا ہونے والی توانائی کو جمع کرکے اسے موبائل چارج کرنے کیلئے استعمال کرتا ہے۔ پیڈی پاور نامی یہ جوتے 4 طالبعلموں کی محنت کا نتیجہ ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ہماری ایڑی اتنی بجلی تیار کرسکتی ہے جو پاؤں کا کوئی اور حصہ نہیں کرسکتا۔ اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ان طلبہ نے ایڑی اور انگوٹھوں سے توانائی کھینچنے کے لئے یہ جوتا تیار کیا جو کسی بھی اسمارٹ فون کو چارج کرنے کیلئے کافی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سانحہ صفورا چورنگی جیسے واقعات روکنے کے لیے بھارت کو لگام دینا ضروری ہے۔عقیل خان کالمسٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker