تازہ ترینعلاقائی

شور کوٹ:مقامی پولیس کا ملزمان سے ساز باز اور کاروائی سے انکار

شورکوٹ شہر﴿تحصیل رپورٹر﴾مسمی اللہ دتہ کو ملزمان عمر فاروق اور محمد الیاس اور محمد نواز خان وغیرہ نے مورخہ ۲۱۔۴۰۔۶۱ کو شام کے بعد لوٹ لیااور نقدی موبائل وغیرہ چھین کے فائرنگ کر کے مضروب کیا جسکی بابت تھانہ شورکوٹ میں مقدمہ درج رجسٹر کروایا گیا مگر مقامی پولیس ملزمان سے ساز باز ہے اور ملزمان کو تھانہ میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے اور سائل کو صلح پر مجبور کیا جا رہا ہے سائل نے حکام اعلی سے داد رسی کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!