تازہ ترینعلاقائی

حکومت نے اپنے چار سالہ دور میں کوئی عوامی مسائل حل نہیں کیے۔عابد قریشی

شورکوٹ﴿تحصیل رپورٹر ﴾پاکستان امن تحریک کے چیئر مین عابد قریشی نے موجودہ بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ اٹھارہ کروڑ عوام کے لئے نہیں بلکہ اپنے اپنے اتحادی جماعتوں اور وزیروں کی فوج کے خرچے پورے کرنے کے لئے بنایاگیا ہے ۔اگر یہ بجٹ عوامی ہوتا تو عوام میں بنتااور یہ حکمران تو عوام میں الیکشن جتنے کے بعد ایک دفعہ بھی عوام میں نظر نہیں آئے ۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے اپنے 4سال دور میں ابھی تک کوئی عوامی مسائل حل نہیں کئے بلکہ پیدا کئے ہیں اور ایران ۔چین اور کب سے سستی بجلی دینے اور ملک کے کئی سائنسدان ملک میں سستی اور فوری بجلی پیدا کرنے کا دعوٰی کررہے ہیںلیکن انکی خدمات بھی حاصل نہیں کی جا رہی ہے ۔ اور مجھے ڈر ہے کہ حکمران اپنے ذاتی مفاد کی خاطرکالا باغ ڈیم کی طرح تھرل منصوبے کو بھی سیاسی مسلئہ نہ بنا دیں ۔جو بہت بڑا قومی المیہ ہوگا اور حکمران اپنے ذاتی مفادات کی بجائے قومی مفاد کی پالیسیاں بنا کر قوم کو متحد کریں

یہ بھی پڑھیں  راولپنڈی:پولیس کا قمار بازوں کے خلاف بھر پورکریک ڈاؤن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker