شورکوٹ شہر﴿تحصیل رپورٹر﴾ تفصیلات کے مطابق شورکوٹ شہر میں غیر قانونی وائرلیس کی سروس جاری ہے جس میں براڈ بینڈ کا مقامی عملہ ملوث ہے۔اس غیر قانونی وائرلیس نیٹ کے کم از کم ۰۰۲ کے قریب یوزر ہیں ۔یہ نیٹ ورکس درج ذیل نام سے سروس مہیا کر رہے ہیں۔ ارسلان نیٹ ورک تحصیل چوک۔ مون نیٹ ورک۔ مہتاب نیٹ ورک پتن روڈ۔ علی کمپیوٹرز شاہد شہید روڈ ہیں۔متعلقہ اعلی حکام سے اپیل ہے کہ اس کے خلاف جلد از جلد کاروائی عمل میں لاکر ان کو بند کیا جائے تا کہ مزید اس غیر قانونی انٹر نیٹ سروس کو بڑھنے سے روکا جا سکے جو کہ پی ٹی سی ایل کے لیے خسارے کا باعث ہے۔
You must be logged in to post a comment.