تازہ ترینعلاقائی

شورکوٹ:علامہ پروفیسرساجد میرکوعالم اسلامی کارکن منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کرتےہیں

شورکوٹ ﴿تحصیل رپورٹر﴾ تفصیلات کے مطابق شورکوٹ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری مرزا ناصر حمید اور نائب صدر سید ناصر شاہ نے مرکزی جمیعت اہلحدیث کے امیر ساجد میر کہ رابطہ عالم اسلامی کا رکن بننے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے سابق صدر عبد القیوم اور سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ کے بعد علامہ ساجد میر کا رابطہ عالم اسلامی کا رکن منتخب ہونا پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ پروفیسر ساجد میر اسلام اور پاکستان کی سر بلندی اور اتحاد امت کے لیے ملی یک جہتی کونسل کی طرح پہلے کی نسبت زیادہ کوشش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker