تازہ ترینعلاقائی

شورکوٹ:وکلاء برادری کاامریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج

شورکوٹ شہر(محمد رضوان سے) تفصیلات کے مطابق آج صبح ۱۰ بجے وکلاء برادری نے کچہری سے ایک پر امن ریلی نکالی جو تحصیل چوک پر جا کر رک گئی اس ریلی کا مقصد امریکا میں بنائی گئی گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج تھا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بار کے صدر مہر اختر جنجیانہ نے کہا امریکا نے گستاخانہ فلم بنا کر مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ ھم ایسی حرکت ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ امریکا اس ہدائتکار کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرے اور با ضابطہ طورتمام مسلمانوں سے اس کی معافی مانگے۔ورنہ ہم اس معاملے پر کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں ۔ ریلی میں امریکا کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  سکھر اور بہاولپور کی جیلوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker