تازہ ترینعلاقائی

شورکوٹ گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف کامرس کے طلباء کا اعزاز

شورکوٹ شہر(تحصیل رپورٹر)پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام تحصیل شورکوٹ میں پینٹنگز اور فوٹو گرافی کے مقابلہ جات انسٹیٹیوٹ آف کامرس کالج شورکوٹ میں منعقد ہوئے جس میں تحصیل بھر کے کالج کے طلباء نے شرکت کی۔پینٹنگز اور فوٹو گرافی کے مقابلہ میں ادارہ ہذانے پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔طلباء کی اس کامیابی میں ان کے پروفیسر سلیم اقبال خان کی خصوصی کاوش بھی شامل ہے۔پروگرام کیے آخر میں جیتنے والے طلباء میں انعامات اور سندیں تقسیم کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں  چینی اداکارہ نے ڈرون کے ذریعے شادی کا سندیسا قبول کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker