تازہ ترینعلاقائی

شورکوٹ:دوران گشت ایک شخص سے30 بورپسٹل اور گولیاں برآمد کرلیں

شورکوٹ (تحصیل رپورٹر)تفصیلات کے مطابق پولیس نے دوران گشت اللہ دتہ سیال نامی شخص کو مشکوک حالت میں روک کر تلاشی لی اور اس کے قبضے میں سے ایک پستول ۳۰ بور اور دو عدد گولیاں برآمد کر لیں اور اسکو گرفتار کر لیا ہے۔اللہ دتہ نامی شخص کا تعلق نواحی علاقہ فوجا ڈھارا سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: نیب کا عبدالعلیم خان کے دفتر پر چھاپہ، اہم ریکاڈ قبضے میں لے لیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker