شورکوٹ شہر ﴿نامہ نگار﴾ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات گورنمنٹ ہائی سکول عباسپورہ شورکوٹ شہر میں ہو رھا ہے سکول کا ہیڈماسٹر ہی سپرنٹنڈنٹ ہے اور انکا حقیقی بیٹا سجاد نور ۔رولنمبر اے ایل۵۰۸۷۲۴اسی سنٹر میں امتحان دے رہا ہے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے حکام سے اپیل ہے کہ متعلقہ سپرنٹنڈنٹ نور احمد کو فی الفور تبدیل کیا جائے اور ایگزیگٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن سے بھی اپیل کیجاتی ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول عباسپورہ کے ہیڈ ماسٹر نور احمد کے خلاف بے ضابطگی اختیار کرنے پر محکمانہ کارروائی کی جائے۔
You must be logged in to post a comment.