تازہ ترینعلاقائی

شورکوٹ:آندھی اورطوفان کی وجہ سے نواحی علاقہ جات میں بجلی کا نظام درہم برہم

شورکوٹ شہر﴿تحصیل رپورٹر﴾ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام تیز آندھی اور طوفان سے بجلی کی تاریں اور کھمبے گر گئے اور بجلی کا نظام معطل ہو گیا۔تاہم کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔جو علاقہ جات متاثر ہوئے ہیں ان میں تا حال بجلی بحال نہیں ہو سکی اور غریب عوام اس گرمی میں شدید پریشان ہیں اور انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ بجلی کی سپلائی جلد از جلد بحال کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان سے امریکی سفارتخانے کے 4 کنٹینرز کابل پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker