تازہ ترینعلاقائی

شورکوٹ شہر منشیات اور جوا عروج پر نوجوان نسل تباہ ہونے لگی۔

شورکوٹ شہر ﴿نامہ نگار﴾ تفصیلات کے مطابق شورکوٹ شہر اور نواحی علاقہ جات میں منشیات اور جوائ کا دھندہ زورو شور سے جاری ہے جبکہ انتظامیہ اس سلسلے میں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔نوجوان نسل منشیات اور جوائ جیسی لعنت کا شکار ہو کر تباہ ہونے لگی ہے۔حکام اعلی سے اپیل ہے کہ اس کا جلد از جلد نوٹس لیا جائے اور ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور اس کام کو مزید بڑھنے سے روکا جائے تا کہ نوجوان نسل جو اس ملک و قوم کا سرمایہ ہیں کو مزید تباہ ہونے سے بچایا جا سکے

یہ بھی پڑھیں  آٹھ جولائی کو سرکاری طور پر یوم ایدھی قرار دینے کی قرارداد منظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker