تازہ ترینعلاقائی

شورکوٹ:ڈی ایس پی اصغرعلی کی تعیناتی عوامی حلقوں کاخیرمقدم

شورکوٹ شہر﴿تحصیل رپورٹر﴾ تفصیلات  کے مطابق ڈی ایس پی  اصغر علی کو سرکل  شورکوٹ  کا ڈی ایس پی تعینات کرنے پر شورکوٹ کے سیاسی اور سماجی حلقوں نے خیر مقدم کیا ہے اور ساتھ امید ظاہر کی ہے کہ ان کی سرکردگی میں پولیس اپنا اعتماد بحال کر سکے گی اور شورکوٹ میںچوری ڈکیتی اور منشیات جیسے جرائم کا خاتمہ کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں  ملک ریاض کو دو ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker