تازہ ترینعلاقائی

شورکوٹ: پولیس کااپلائیڈ فار گاڑیوں اور سبز پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن شروع۔

شورکوٹ شہر(تحصیل رپورٹر) تفصیلات کے مطابق شورکوٹ میں پولیس نے ڈی پی او کے حکم پر اپلائیڈ فار اور سبز پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے اس سلسلے میں پولیس ۱۵ نے شہر میں جگہ جگہ ناکے لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ شروع کر دی ہے اور بغیر نمبر والی گاڑیوں کو پکڑ کر چالان کرنا شروع کر دیے ہیں۔شہریوں نے پولیس کے اس اقدام کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ اس سے جرائم کے کنٹرول میں کافی حد تک کمی واقع ہو گی۔آگے محرم الحرام کی آمد آمد ہے سیکیورٹی کو مزید بہتر بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  مصر، اخوان المسلمون اور صدر مرسی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker