تازہ ترینعلاقائی

شورکوٹ:چوری کی واردات، چورگھریلو سامان اور50ہزارنقدی لےاڑے

شورکوٹ شہر(تحصیل رپورٹر) تفصیلات کے مطابق شورکوٹ کے نواحی علاقہ بستی وریام میں چوروں نے ایک گھر میں گھس کر پچاس ہزار نقدی اور گھریلو سامان لوٹ لیا۔مدعی صفدر علی نے پولیس کو رپٹ درج کروا دی اور طارق ولد شمیر بھٹی ۔وسیم ولد منظور موچی۔ محسن ولد نظر محمد قوم جھتہ ۔ظفر ولد لازم حسین کو ملزم نامزد کیا

یہ بھی پڑھیں  ڈہرکی:انجمن طلبائ اسلام کے مرکزی صدرپرچکوال میں قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker