علاقائی

اسلام آباد:مسجد میں بھی معافی نہیں

اسلا م آ باد ﴿بیورو چیف ﴾ ہم کسی سے کم نہیں ،مسجد میں بھی معافی نہیں،اسلا م آباد میں واقع فیصل مسجد میں لگے جو تو ں کے رکھنے کی مزدوری لکھی 2روپے لیکن نما زیوں یا آ نے والے ٹورسٹ سے 5روپے وصول کیے جاتے ہیں تفیلات کیمطابق فیصل مسجد میں جوتے رکھنے کی مزدوری 2روپے ہے میڈیا نے اس با ت پر تنقید کرتے ہوئے جوتے رکھ کر مزدوری لینے والے بندے سے پوچھا تو اس نے کہا کے آ پ کے پوچھنے یا تصویر بنانے سے کیا ہوتا ہے حکام با لا سے توجہ اور مسئلے کے حل کی اپیل کی جا تی ہے کہ خدا کے گھر کو تو معاف کردیں

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال : ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker