ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی وڈ کے شاہد کپور اور جنگلی بلی پریانکا چوپڑا آرہے ہیں ایک ایسے کردار میں کہ جس میں ماضی حال کے ساتھ لطیف جذبات کی ہم آہنگی بھی ہے۔شاہد کپور اور پرینکا چوہڑا کی جوڑی تین سال بعد نظر آرہی ہے ان کی نئی فلم تیری میری کہانی میں۔ تیری میری کہانی میں پریانکا تین مختلف کرداروں میں نظر آئیں گی کیونکہ یہ کہانی ہے تین جنموں 1910،1960 اور 2012 کی۔ پریانکا کا کہنا ہے کہ انہیں 1910 کی لڑکی کا کردار کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ڈائریکٹر كال کوہلی نے انہیں کچھ کتابیں دیں جس کے ذریعے ہی انہوں نے تصور کیا کہ اس دور کی لڑكياں کس طرح سے عمل کرتی تھیں
You must be logged in to post a comment.