تازہ ترینفن فنکار

ماضی کی معروف فلمی اداکارہ آسیہ کینیڈا میں انتقال کرگئیں

aasyaلاہور(نمائندہ شوبز) ماضی کی معروف فلمی اداکارہ آسیہ کینیڈا میں انتقال کرگئیں۔اداکارہ آسیہ 20سال قبل شادی کے بعد کینیڈامنتقل ہوگئی تھیں،انہوں نے فلم مولاجٹ سمیت درجنوں اردو اورپنجابی فلموں میں کام کیا۔ اداکارہ آسیہ نے پاکستانی فلم انڈسٹری پرکا فی عرصہ راج کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button