تازہ ترینفن فنکار

بالی ووڈ اداکار بوبی دیول 46ویں سالگرہ منا ئیں گے

boby dewalممبئی (نمائندہ شوبز) بالی ووڈ اداکار بوبی دیول آج اپنی46ویں سالگرہ منارہے ہیں۔27جنوری1967کوبھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والے وجے سنگھ دیول عرف بوبی دیول نے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز 1977میں چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے فلم ”دھرم ویر“سے کیا تاہم بطور ہیرو ان کی پہلی فلم”برسات“تھی جو 1995میں ریلیز ہوئی۔اس کے بعدبوبی نے بیشمار فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں سے ولجر،بادل،چمکو،اب تمہارے حوالے وطن ساتھیو ،جھوم برابر جھوم، اپنے سمیت کئی فلموں میں انکی اداکاری کو سراہا گیا۔حال ہی میں بوبی دیول نے اپنے والد دھرمیندرا اور بھائی سنی دیول کے ساتھ فلم”یملا پگا دیوانہ“میں کام کیا ہے جسے باکس آفس پر بے حد پذیرائی حاصل ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں  منڈی شاہ جیونہ اور شاہ جیونہ کو ملانے والا ریلوے پھاٹک 66سال گزرنے کے باوجود نہ بن سکا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker