تازہ ترینفن فنکار

گلوکارہ مہناز بیگم طویل علالت کےبعد انتقال کر گئیں

mehnazکراچی (نمائندہ شوبز) معروف گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں، وہ طویل عرصے سے بیمار اور امریکا میں مقیم تھیں۔ پاکستان کی معروف گلوکارہ مہناز بیگم علاج کیلئے کراچی سے امریکا جاتے ہوئے بحرین میں انتقال کر گئیں، وہ طویل عرصے سے بیمار تھیں۔ مہناز بیگم علاج کے سلسلے میں کافی عرصے سے امریکا میں مقیم تھیں۔ مہنا زبیگم نے فلم اور ٹی وی کیلئے کئی مشہور گانے گائے، انہیں غزل اور ٹھمری گانے میں کمال حاصل تھا۔ مہناز بیگم سلام، مرثیے اور نوحے بھی پڑھتی تھیں۔ مہناز بیگم بلڈ پریشر ، شوگر اور پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا تھیں

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:وفاقی وزیرعابد شیر علی کے عوام کو ریلیف دینے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker