تازہ ترینفن فنکار

فلموں کے مقابلے میں ڈراموں میں کام کرنامشکل کام ہے‘ بابر علی

لاہور﴿شوبز نیوز﴾ فلمسٹار بابر علی خان نے کہا ہے کہ فلموں کے مقابلے میں ڈراموں میں کام کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ ہر کوئی اپنی اپنی کامیابی کیلئے دوڑ رہا ہے ۔ کسی کو مجموعی طور پر فلم انڈسٹری کی کامیابی کی فکر نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج فلم انڈسٹری میں ہوکاعالم ہے اور اسکے ذمہ دار اداکار اور ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے فلموں کے علاوہ ڈراموں میں بھی کام کیا تاہم ڈراموں میں کام کرنا ایک مشکل کام ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!