علاقائی

پھولنگر:مخبری پرچھاپہ مارکرہزاروں روپےکی ولائتی شراب برآمد

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ تھانہ صدر پولیس نے مخبری پر چھاپہ مار کر ہزاروں روپے کی ولائتی شراب برآمد کر کے منشیات فروش کو حوالات میں بند کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بھائی پھیرو ASIمحمداشفاق نے مخبری پر اڈا سرائے چھینبہ کے منشیات فروش ذوالفقار عرف کوکل پر چھاپہ مار کر اس کے قبضہ سے پچاس بوتل ولائتی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker