پاکستانتازہ ترین

ائیرپورٹ پر شیری رحمان کے بیگ کی تالا توڑ کر تلاشی

کراچی (نامہ نگار) پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے کراچی بھیجے جانے والے بیگ کی ائیرپورٹ پر تالا توڑ کر تلاشی لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شیری رحمان نے کہا کہ سمجھ نہیں آرہا،بیگ کی تلاشی کیوں لی گئی جبکہ میں ہمیشہ بیگ خود تلاشی کے لئے پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ائیرپورٹ انتظامیہ کہتی ہےآپ سینیٹرہیں لیکن پھربھی تلاشی دیتی ہوں،بیگ کا تالا توڑ کر تلاشی لی گئی جو میرے لیے ایک پیغام ہے۔ ہنچی تو بیگ کو اس حالت میں پایا، لیگج میں بی بی شہید کی تصاویر، کتابیں ہی موجود تھیں تلاشی لینے والے شاید پاناما کی کوئی چیز تلاش کرنا چاہ رہے تھے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker