تازہ ترینعلاقائی

شجاع آباد: پسند کی شادی کرنے پر بہن اور بہنوئی قتل

شجاع آباد (نامہ نگار) شجاع آباد میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ملزم نے خود ہی گرفتاری دے دی۔  سترہ سالہ نازیہ نے مبشر سے ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی اور گھر والوں کے خوف سے روپوش ہوگئے تھے۔ نازیہ شوہر کے ہمراہ بہن شازیہ سے ملنے گھر آئی تو ان کے بھائی تہذیب نے فائرنگ کر کے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ سٹی موقع پر پہنچ گئی۔ ملزم نے از خود گرفتاری دے دی۔ ابتدائی کارروائی کے بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملزم کا کہناتھا کہ مبشر اسکا دوست تھا اور بہن سے شادی کا اسے بہت رنج تھا۔
یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:قوت بصارت سے محروم افراد ہماری توجہ کے متقاضی ہیں،عابد شیخ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker