پاکستانتازہ ترین

موجودہ صورتحال میں مارشل لاء لگ سکتا ہے، چوہدری شجاعت

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)چوہدری شجاعت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں مارشل لاء لگ سکتا ہے، کہتے ہیں کہ وزیراعظم کا استعفیٰ ہی بحران کا واحد حل ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ آئین ہے، اس کے علاوہ بحران کا کوئی حل نہیں، قومی حکومت 2 سال کی مدت کیلئے قائم کی جاسکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں مارشل لاء لگ سکتا ہے، ايسا ہوا تو ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی، عید قرباں سے پہلے قربانی ہونی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button