پاکستانتازہ ترین

انقلاب مارچ نے ملک میں شعور کی لہر دوڑا دی ہے: شجاعت حسین

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کوئی اچھی بات نہیں کی،دھرنے میںشامل ہونے والے بہادر لوگوں کومیں سلام پیش کرتا ہوں ،انقلاب مارچ نے پور ے ملک میں شعور اور بیداری کی لہر پیدا کر دی ہےانقلاب مارچ کے دھرنے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے صرف جنگلہ بس سروس پر دھیان دیا، عوام پر کوئی توجہ نہیں دی، حکومت کے نام پر ملک کو برباد کیا جا رہا ہے، اگرحکومت کام کر رہی ہوتی تو سیلاب سے اتنا نقصان نہ ہوتا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ وی آئی کلچر کے خلاف ہیں اور اس کا خاتمہ ہو نا چاہیئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker