پاکستانتازہ ترین

اتفاق رائےکےبغیرکالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا،چوہدری شجات حسین

دادو(مانیٹرنگ سیل) سربراہ مسلم لیگ(ق)چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم سے متعلق اتفاق رائے پیداکرنیکی کوشش کررہے ہیں،اتفاق رائے کے بغیرکالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا،دادو میں ایک جلسہ عام سے خطاب کے موقع پر چوہد ری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ انتخابات میں سب کو سرپرائز دیں گے،ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ الحاق قائم رہے گا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کالاباغ ڈیم پر منافقت کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اپوزیشن 2018 کے انتخابات کی تیاریاں کرے، چوہدری شجاعت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker