پاکستانتازہ ترین

لاہور:چودھری شجاعت حسین نے اپنی رہائش گاہ پراپنی سالگرہ کاکیک کاٹا

shujat hussainلاہور (محمد بلال احمدبٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے آج یہاں اپنی رہائش گاہ پر اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید اور چودھری شفاعت حسین بھی موجود تھے۔ خواتین ارکان اسمبلی ثمینہ خاور حیات، آمنہ الفت، خدیجہ فاروقی، ماجدہ زیدی، ڈاکٹر سامعہ امجد اور مسلم لیگی رہنماؤں کنول نسیم، عزیزہ سعید، ریحانہ جمیل، سمیعہ طارق، تبسم ناز، تمکین آفتاب، رخسانہ مہر، نادرہ، مہہ جبیں، آمنہ حیات، رابعہ رحمن، شمیم، لبنیٰ طارق، فاطمہ ملہی، شگفتہ اور ریحانہ شیخ نے چودھری شجاعت حسین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور گلدستے پیش کیے

یہ بھی پڑھیں  پاکستان، یوم دفاع کا سلوگن جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker