ممبئی (نمائندہ شوبز) دھرمیندر اورہیما مالنی کی بیٹی رانی ایشا دیول 2 روز میں پیا دیس سدھار جائیں گی۔۔یہ جوڑا ابھی سے ہے ایک دوسرے کا دیوانہ۔ کل مہندی کی تقریب ہے ۔ وہ اٹھائیس جون کو نئی زندگی کا آغاز کردیں گے۔ ایشاکے ہونے والے شوہر ابھی سے ان پرایسے فداہوئے کہ وہ ایشا کو اپنی پرنسیس بلانے لگے لیکن آگ تودونوں طرف ہی لگتی ہے،سودلہن بھی اپنی دیوانگی کااعتراف بلا جھجک کرتی ہیں۔
You must be logged in to post a comment.