تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ:گھریلو جھگٹرے سے تنگ آکر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

sialkotسیالکوٹ(کرائم رپورٹر)تحصیل پسرور کے علاقہ موضع شہزادہ کا رہایشی عرفان عرف فانی نے خود پر تیل چھڑک کر خود کو آگ لگائی اور دنیائے  فانی سے چل بسا ۔تفصیلات کے مطابق موضع شہزادہ کا رہایشی عرفان عرف فانی کا اپنے والد اور بیوی سے جھگرا ہوا جس سے تنگ آکر عرفان نے  خود کو تیل چھڑک کرآگ لگالی جس کی وجہ سے وہ بری طرح جھسل گیا ، جس کو فوری طور پر قریبی ہسپتال لے جا یا گیا ، جہاں وہ بری طرح سے جلا  جانے کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفشیس شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  سعودی کمپنی بن لادن گروپ کا پچاس ہزار غیرملکی ملازمین نکالنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker