تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ: 2 رائس ملوں پر چھاپے، غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئیں گندم برآمد، مقامی انتظامیہ

سیالکوٹ(سعید پاشا) ڈسکہ میں مقامی انتظامیہ نے سرانوالی ستراہ میں واقع دو رائس ملوں پر چھاپے مار کر وہاں غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئیں گندم کی 25ہزار بوریاں برآمد کر لیں۔ یہ بات اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ذوالفقار احمد بھون نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی اور نقل و حرکت کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button