پاکستانتازہ ترین

سیالکوٹ: چیف ایڈیٹر پاک نیوز لائیو کی بیٹی کیلئے صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل

سیالکوٹ(سعید پاشا) وسیم نذر چیف ایڈیٹر پاک نیوز لائیو کی نوزائیدہ بیٹی شیخ زید ہسپتال لاہور میں انتہائی نگہداشت وارڈ(آئی سی یو) میں زیر علاج ہے جس کے لئے O Negative Blood کی بھی ضرورت ہے سب دوست احباب و عزیزواقارب سے وسیم نذرچیف ایڈیٹر کی نوزائیدہ پھول سی بیٹی کے لئے صحت یابی کے لئے خلوص دل سے دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے اللہ تعالیٰ پھول سی بیٹی کو جلد از جلد صحت یابی عطاء فرمائے آمین اور جس احباب کا O Negative Blood ہو وہ وسیم نذر صاحب سے رابطہ کرنے کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں  انڈونیشیا میں زلزلے سے درو دیوار ہل گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker