تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ: شدید آندھی طوفان اوربارش شروع

سیالکوٹ(سعید پاشا) پنجاب کے شہروں کی طرح ضلع سیالکوٹ سمیت ڈسکہ، سمبڑیال اور پسرور میں بھی شدید آندھی ، طوفان اور تیز بارش شروع ہو چکی ہے جس سے موسم ٹھنڈا اورانتہائی خوشگوار ہو گیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button