تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ: ٹریفک پولیس کا آپریشن میں نابالغ ڈرائیور کو حراست لے لیا

سیالکوٹ( سعیدپاشا) ٹریفک پولیس نے سیالکوٹ شہر میں آپریشن کرکے مختلف سڑکوں پر موٹرسائیکلیں چلانے والے 70 بچوں اور 20 چاند گاڑی رکشوں کے نابالغ ڈرائیوروں کو حراست میں لے لیا۔ ڈی ایس پی ٹریفک سیالکوٹ محمد وسیم اختر نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ نا بالغ بچوں کا گاڑیوں کی ڈرائیونگ کرنا سنگین جرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان نابا لغ ڈرائیوروں کے والدین کو سیالکوٹ ٹریفک پولیس آفس طلب کر کے کے انہیں خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ڈرائیونگ سے روکیں۔ بعد ازاں ٹریفک پولیس نے والدین سے اسٹام پیپرز پر حلفیہ بیان لے کر جذبہ خیر سگالی کے تحت حراست میں لئے گئے مذکور کمسن ڈرائیوروں کہ وارننگ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker