تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ:انسانیت کی خدمت کرنے والی تنظیموں کو چیک جاری

سیالکوٹ:﴿ بیورو رپورٹ﴾ حکومت پنجاب کی طرف سے ضلعی بیت المال اور سوشل ویلفیئر ضلع سیالکوٹ میں دکھی انسانیت کی خدمت کرنے کے لئے مختلف تنظیموں کو جاری پراجیکٹ کے لئے فنڈنگ کے چیک چیئرمین بیت المال ملک سرفراز احمد اورچوہدری محمد شریف گھمن نے فلاحی تنظیموں فسٹ سٹیپ ویلفیئرآرگنائزیشن﴿رجسٹرڈ﴾ سمبڑیال کو50,000، جبکہ ایم کے فائونڈیشن انڈسٹریل سکول کو 50,000 ، الفلاح ویلفیئر سوسائیٹی پاک پورہ ڈسپنسری و ہیلتھ ایجوکیشن کے لئے 50,000 ہزار روپے کے چیکس دیئے جن تنظیموں کے ذمہ دران نے اپنے جاری منصوبوں کے لئے چیک وصول کرنے والوں کے نام صدر چوہدری محمد آصف شیراز تنظیموں فسٹ سٹیپ ویلفیئرآرگنائزیشن﴿رجسٹرڈ﴾ سمبڑیال ،حافظ مرتضےٰ م(ع)عصومی صدر ایم کے فائونڈیشن،اور شیخ عابدصدر الفلاح ویلفیئر سوسائیٹی پاک پورہ ڈسپنسری و ہیلتھ ایجوکیشن میں چیک تقسیم کئے ۔ اور اس موقع پر چیئرمین بیت المال ملک سرفراز نے اپنے خطاب میں کہا وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے تنظیموں کو خدمت کے اعتراف میں چیک تقسیم کیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:تھانہ سٹی پولیس چشتیاں نے قانون کی دھجیاں اڑادیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker