علاقائی

سیالکوٹ:ایجوکیشن آفیسرنے چھاپہ مارکرگورنمنٹ گرلزہائی سکول لنگے تحصیل پسروکی ہیڈ مسٹریس کومعطل کردیا

سیالکوٹ﴿ بیورو رپورٹ﴾ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیالکوٹ سجاد اسلم کاہلوں نے اچانک چھاپہ مار کر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لنگے تحصیل پسرور کی ہیڈ مسٹریس آسیہ بی بی، پرائمری سکول ٹیچر سیدہ ساجدہ اور ایلیمنٹری ٹیچر ممتاز بانو کو ڈیوٹی سے غیر حاضری اور فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کردیا۔ ای ڈی او ایجوکیشن سیالکوٹ سجاد اسلم کاہلوں نے واضح کیا کہ فرائض میں غفلت برتنے والے ملازمین کے ساتھ کسی قسم کی رورعایت نہیں برتی جائے گی اور اس سلسلہ میں کسی قسم کا دباؤ ہر گز قبول نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker