پاکستانتازہ ترین

پاکستان رینجرز کی چیک پوسٹ پر بھارتی فوج کی فائرنگ

sialkotسیالکوٹ(مانیٹرنگ سیل) انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز نے سیالکوٹ سیکٹر میں پکھلیاں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پاکستان رینجرز کی چیک پوسٹ فائرنگ کی، عسکری ذرائع کے مطابق انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آج صبح پاکستانی رینجرز چیک پوسٹ پربلااشتعال فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپورجوابی کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button