علاقائی

سیالکوٹ: ایم کیو ایم قائد اعظم اور علامہ اقبال کے نظریات کو آگے لے کر چلنا چاہتی ہے، فاروق ستار

سیالکوٹ (بیوروچیف)  ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ عوام کو حقوق ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم قائد اعظم اور علامہ اقبال کے نظریات کو آگے لے کر چلنا چاہتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ عوام تیزی سے ایم کیو ایم میں شامل ہورہے ہیں۔ وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کاحل صرف ایم کیوایم کے ہی پاس ہے، جلسے سے ایم کیو ایم کے دیگر مقامی رہنماوٴں نے بھی خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : وینس چوک اوکاڑہ میں سر شام ہی ڈکیتی کی واردات ،تین ڈاکوگیارہ ہاراں والی دوکان سے لاکھ روپے لوٹ کر فرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker