علاقائی

سیالکوٹ: غیر مسلم کی عبادت گاہوں کی مرمت کے لیے 50لاکھ روپے کی گرانٹ

سیالکوٹ (بیوروچیف) مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا آصف محمود نے کہاہے کہ حکومت پنجاب نے ضلع سیالکوٹ میں غیر مسلم کی عبادگاہوں کی مرمت اور قبرستانوں کی چار دیواری کیلئے50لاکھ روپے کے مہیا کئے ہیں اس فنڈز سے یوپی چرچ اورفتح گڑھ چرچ میں تعمیر کا کام جاری ہے جبکہ 10لاکھ روپے کی لاگت سے مسیحی قبرستان کی چاردیواری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔ انہوں نے بات سینٹ جوزف گرلز ہائی سکول میں جاری ترقی منصوبے کا جائزہ لینے کے دوران سکول کی پرنسپل سسٹر وی رانیکا سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی ۔

یہ بھی پڑھیں  للیانی:یر سید امراؤ شاہ کا سالانہ ختم، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اورصحافیوں کی شرکت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker