پاکستانتازہ ترین

سیالکوٹ: پاکستان میں نیدرلینڈ کے سفیر مسٹرمارسل ڈی ونک نے اپنے دو روزہ دورہ

سیالکوٹ (سعید پاشا) پاکستان میں نیدرلینڈ کے سفیر مسٹرمارسل ڈی ونک نے اپنے دو روزہ دورہ کے دوران آج سیالکوٹ میں شاعرمشرق، مفکر اسلام علامہ اقبال کی جائے پیدائش اقبال منزل کا دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں موجود حکیم الامت علامہ اقبال او ان کی فیملی کی نایاب تصاویر اور ذاتی استعمال کی چیزوں میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔ ڈچ سفیر نے علامہ اقبال کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ علامہ اقبا ل کی ولولہ انگیز شاعری ایک آفاقی کلام ہے جس میں قوموں کی ترقی کے راز پنہاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker