تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ:ملاوٹ کاکام عروج پرمکئی سے بیسن تیار کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے

sialkotسیالکوٹ(کرائم رپوٹر)ملاوٹ کاکام عروج پرمکئی سے بیسن تیار کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔تفصلات کے مطابق تحصیل پسرور کے علاقہ موضع ڈوگراں والی کا رہائشی انتظار غوری والد محمد عزیزجس نے لوگوں کے دکھلاوے کے لئے کریانہ سٹور کھلا رکھا ہے ۔لیکن اس کا کام مکئی کا بیسن بنا کر فروخت کر نا ہے۔ جو کے انسانی صحت کے لئے نقصان دیں ہے۔جس کی وجہ سے کئی بیماریاں جنم لئے سکتی ہیں۔ یاد رہے کہ مکئی کا آٹا شہباز علی تیار کرتا ہے ۔ جو کہ واپڈا میں ملازمت کر تا ہے ۔ جس نے گاؤں میں آٹے کی چکی کھلا رکھی ہے۔گاؤں کے لوگوں نے اعلی افسران سے اپیل کی ہے۔ ملاوٹ کا کام کرنے والوں پکٹر کر عوام دوست ہونے کا ثبوت دیں۔اور ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button