تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ:بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہوتے ہی سیاسی حلقوں میں دوڈ تیز

sialkotسیالکوٹ(کرائم رپورٹر)بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہوتے ہی سیاسی حلقوں میں ووٹ لینے دینے کی دوڈ تیز۔الیکشن بروقت ہونے پر عوام نے خوشی کا اظہار بھی کیا۔اور امیدواروں کی تلاش شروع ہو گئی ہے اور ایک دو دنوں میں امیدوار سامنے آ جائے گئے۔ ووٹ لینے دینے کی دوڈ تیز ہو جائے گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button