تازہ ترینعلاقائی

واپڈا ملازمین کی ناقص کارگردگی چونڈہ اڈا کے دوکان دار پریشان

sialkotسیالکوٹ(کرائم رپورٹر)چونڈہ کے لاری اڈا کا مین ٹرانسفر آئے دن خراب رہنے کی وجہ سے کاروباری زندگی معطل تفصیلات کے مطابق چونڈہ کے لاری اڈا کا مین ٹرانسفر آئے دن خراب رہتا ہے اور 15سے20 گھنٹے لوڈشیڈنگ روزمرہ کا معمول بن گیا ہے جس کی وجہ سے کاروباری زندگی معطل ہو کر رہ گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!