تازہ ترینعلاقائی

ڈی سی او سیالکوٹ کے کا لجز پر چھاپے، خاتون پرنسپل سمیت مختلف کالجز سے3ایسوسی ایٹ پروفیسرز، 38لیکچرار ز اور39اسسٹنٹ پروفیسر ز سمیت 138ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کوڈیوٹی سے غائب پائے جانے پر معطل

DCO Sialkotسیالکوٹ(سعید پاشا)ڈی سی او سیالکوٹ کے کا لجز پر چھاپے ‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ، گورنمنٹ کالج آف کامرس سیالکوٹ اور گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی ایک خاتون پرنسپل ،3ایسوسی ایٹ پروفیسرز، 38لیکچرار ز اور39اسسٹنٹ پروفیسر ز سمیت 138ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کوڈیوٹی سے غائب پائے جانے پر معطل کردیا۔ڈی سی او سیالکوٹ افتخار علی ساہو کا کالجوں میں تدریسی عملہ کی بڑی تعداد میں ڈیوٹی غیر حاضری پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا سربراہان اور اساتذہ اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں اور کالجز میں رہ کر اپنے تدریسی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیکر محب الوطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں۔ چھاپوں کے دوران گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر بشارت علی ، اسسٹنٹ پروفیسرز محمد اسلم، طفیل حق، مجاہد حسین بخاری، قمرعباس ، عبدالعلیم ، محمد سلیم ، محمد اکرام اور محمد انور ناز، لیکچرار ز قیصر رزاق ، ایم شبیر حسین، قیصر رشید ، محمد الیاس ، وارث علی ، ناصر حمیدی اور نوید احمد، سی ٹی آئیز محمد صادق، عثمان غنی ، احسان علی ،عثمان منیر، محمد آفتاب اختر ، دانش جمیل ، شکیل ناصر، شہزاد احمد، فرحان مقصود، مزمل حسین، شہزاد سلیم، عبدالصبور، مطلوب حسین، اشفاق احمد، محمد سعید، فیصل جاوید، جواد یونس، حاجی عثمان طاہر، محمد حسیب، عرفان احمد، غلام قادر، شکیل احمد،فیضان احمد، سید عنصر الیاس اور شعیب رفاقت، اسسٹنٹ لیکچرار شوکت مسیح ، الماس گل اور شمس عباس، الیکٹریشن محمد یوسف ، لیب اٹنڈنٹ محمد زاہد اور عطاء حسین، مالی محمد آصف اور نوشاد قمر، گورنمنٹ کالج آف کامرس قلعہ سیالکوٹ کے انسٹریکٹر زاصغر علی ڈوگر، عامر محمود، فقیر حسین بھٹی، عبداللہ مجید، طارق محمود، محمد اسلم، جاوید رشیداور فائضہ صدیقی ، ہیڈ کلرک عطاء اللہ اور جونیئر کلرک الیاس علی اور گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی پرنسپل نیئر ارشد، ایسوسی ایٹ پروفیسر خدیجہ الکبری،نیلو فر افتخار، نائلہ راشد،ریحانہ کامران اور روبینہ انتخاب، اسسٹنٹ پروفیسر ز رخسانہ گل ، فاطمہ ظہور، نزہت منیر، گلزیب وقاص، فرزانہ ظفر ، حمیرا شبیر، ریحانہ کامران، ناہیدہ سعید، شاہدہ انور، امبرین اکرم، ڈاکٹر خالد گیلانی، مہر المبین،راحیلہ سہیل اور ثمینہ اجمل، لیکچرار ز صائمہ منیر، عدیلہ مشتاق، سعیدہ توحیدزہرہ، کاشفہ محمود، فوزیہ شاہین، فائزہ علیم، مدیحہ افضل، حافظہ غفور، ندا خان، رابعہ منور، ثمن جاوید، شمسہ کنول، نگہت رسول، فرح طلعت ، ھاجرہ زمان، صائمہ ندیم، عامرہ شیخ ، انیلہ ممتاز، صدف زاہرہ، سحر اقبال،فوزیہ ساجد، نادیہ ندیم، عابدہ افضال، ڈاکٹر شبینہ اویس، گل شاہ یاسین، سلمیٰ خورشیداور رضیہ سجاد، سی ٹی آئیز عربیتہ وسکا، رابعہ لیاقت، عطیہ زینب، مریم زاہد، انعم فاطمہ، ثروت رفیق، صبا مبین، عائشہ اکرام، مصباع ناز، اقرار الیاس، سحر بخاری ، ارفع فاروق، اسما ذوالفقار،آمنہ سرفراز اور عارفہ خاور ، ڈسپنسر محمد میراں، کلاس فور ز کے حافظ محمد رضا، نعیم طارق، عرفان مجید، راحت اقبال، محمد خان، اختر علی ، عدیل علی ، طاہرہ طالب اور نصرت بی بی ، ہیڈکلرک میاں سعید ، سنیئر کلرک محمد صادق ، جونیئر کلرک ساجد علی اورفضل حسن کو ڈیوٹی سے غیر حاضری پر معطل کردیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سیالکوٹ ملک شمس علی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button