تازہ ترینعلاقائی

حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی فاروقی کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

سیالکوٹ(مانیٹرنگ سیل) حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی فاروقی کی والدہ کی ناگہانی وفات پر سجادہ نشین گھمکول شریف پیر سید حبیب اللہ شاہ ،سجادہ نشین محبوب آباد شریف پیر سید محی الدین محبوب کاظمی،سجادہ نشین سدرہ شریف پیر سید محمد انور شاہ بغدادی ،سجادہ نشین حضرت سخی سلطان باہوؒ پیر خالد سلطان سروری قادری،سجادہ نشین چورہ شریف پیر سید سعادت علی شاہ ،سجادہ نشین کھڑی شریف پیر میاں محمد عمر بخش ،سجادہ نشین توحید آباد شریف پیر سید توحید شاہ کوہاٹی،سجاہ نشین سیدانوالی مشرقی پیر سید فیض الحسن نقوی ،مرکزی چےئرمین پاکستان مشائخ وعلماء کونسل پیر سید سیف اللہ خالد گیلانی ،سینئر وائس چےئرمین پیر سید امجد علی شاہ گیلانی ،وائس چےئرمین پیر حافظ محمد اشرف نقشبندی،پیر ضمیر اختر رانا،جنرل سیکرٹری سجاد احمد حکیم القادری،علامہ محمد عبدالغفور نوری، سیکرٹری اطلاعات و نشریات ملک مظہر حسین اعوان ،چےئرمین ضلع سیالکوٹ پیر سید فدا حسین شاہ ،جنرل سیکرٹری علامہ توقیر الحسن اشرفی ،علامہ رشید احمد قادری ،علامہ زاہد محمود قادری ،حاجی محمد آصف نذیر قریشی ،صاحبزادہ محمد آصف نیازی ،علامہ عطاء المصطفی عطاری و دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  حکمران بھی سیلاب کی طرح کا ایک عذاب ہیں، طاہرالقادری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker