تازہ ترینعلاقائی

ٹریفک پولیس کے ملازم نے رشوت نہ دینے پر ڈرائیور کی پٹائی کر دی

sialkotسیالکوٹ (کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس کے ملازم نے رشوت نہ دینے پر ڈرائیور کی پٹائی کر دی ۔تفصیلات کے مطابق شفاقت علی ٹیوٹا لے کر چونڈہ سے سیالکوٹ جارہا تھا ۔تورنگپورہ چوک پہنچے تو ٹریفک پولیس کےsiرشید نے گاڑی کو روکا اور سات سو روپے رشوت لے کرچالان بھی کر دیا ۔اور ساتھ گالی گلوچ شروع کر دی۔گاڑی میں طالبات بھی بیٹھی ہوئی تھی جو بروقت اپنے کالج بھی نہ پہنچ سکیں۔اور رشید نے شفاقت علی کو مارنا شروع کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے اسکولز بند کرنے کی تجویز مسترد کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker