پاکستانتازہ ترینعلاقائی

سول ہسپتال کی نرس کواجتماعی زیادتی کے بعد گلہ دباکر قتل کر دیا

Sialkot Protest News Picسیالکوٹ (سعید پاشا)22 سالہ نرس کو اجتمائی زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے بے دردی سے گلہ دبا کر ہلاک کردیا گیا ۔ سول ہسپتال نرسنگ سٹاف کا نعش ہسپتال کے سامنے سڑک پر رکھ کر زبر دست احتجاجی مظاہر ہ حکام بالا سے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق تحصیل پسرور کی رہائشی 22 سالہ مدیحہ جو کہ سول ہسپتال میں نرسنگ کے فرائض سر انجام دے رہی تھی کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے اجتمائی زیادتی اور زبردست تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گلا دبا کر ہلاک کر دیا ۔ نعش کشمیر پارک کینٹ کے باہر فٹ پاتھ پر پھینک کر موقع سے فرار ہوگئے ۔ سوال ہسپتال نرسنگ سٹاف کا نعش سڑک پر رکھ پر زبردست احتجاجی مظاہرہ سیالکوٹ انتظامیہ و حکام بالا سے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا عوامی مطالبہ

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker